"شیعہ مرجعیت کا رول احیائے دین اور نسل جوان کی ہدایت" کے عنوان سے تیسری کانفرانس آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کی موجودگی میں۔

جہان شیعیت کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (رہ) کی تیسری برسی کے موقع پرقم کی اسلامی یونیورسٹی کی طرف سے ایک کانفرنس  "شیعہ مرجعیت کا رول احیائے دین اور نسل جوان کی ہدایت" کے عنوان سے منعقد کی گئی۔ اس کانفرنس میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رئیس آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی طرف سے بھیجے گئے ایک پیغام کی قرائت کے بعد حجت الاسلام و المسلمین حسین انصاریان اور ڈاکٹر محسن رضائی نے خطاب کیا۔

پہلا صفحہ  
زندگی نامہ  
تالیفات  
دروس  
انٹرویوز  
تصاویر  
یادیں  
هم سے رابطه كيجئے
مرتبط سائٹس  
مناسبتها